
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
February 28, 2025 at 04:32 PM
⭕️عراق میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا: دفترِ سید سیستانی (دام ظلہ الوارف) کا اعلان.
اسی طرح، پاکستان میں بھی رؤیتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارتِ مذہبی امور میں منعقد ہوا، جہاں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پاکستان میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
https://karbala-intel.net/urdu/12209
#karbala_today #کربلاءٹوڈے #رمضان #شهر_رمضان
❤️
3