
کربلاء ٹوڈے/Karbala today
March 1, 2025 at 07:47 PM
⭕ روضہ جوادین ع سے رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند۔
آپ سب کو رحمتوں اور برکتوں والے مہینے کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ ہم سب کو دوزخ کی آگ سے آزاد کرنے والوں میں شامل فرمائے ۔
#کربلاءٹوڈے #قرآن #karbala_today #شهر_رمضان