24/7 ONLINE MARKETING
24/7 ONLINE MARKETING
February 25, 2025 at 12:39 PM
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے کسٹم ایکٹ 1969 کے سیکشن 25A کے تحت لیتھیم آئن بیٹری کی کسٹم امپورٹ ویلیو کو تین مختلف کیٹیگریز کے لیے ڈیوٹی اور ٹیکس کے تعین کے لیے مقرر کیا ھے۔ موبائل ورلڈ میگزین میں شائع خبر کے مطابق اس قدر کا اطلاق موبائل فونز، لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹس اور اسی طرح کے آلات کے لیے لیتھیم آئن بیٹریوں پر لاگو نہیں ھے۔ ڈی جی کسٹمز ویلیوایشن، کی جانب سے ویلیوایشن رولنگ نمبر ۔۔۔ مزید تفصیلات : https://t.ly/7fpRH

Comments