اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
اقرأ بیت المال فاؤنڈیشن انڈیا 🇮🇳✅
February 15, 2025 at 08:38 AM
نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میں محمد ہوں ، میں احمد ہوں ، میں ماحی ( مٹانے والا ) ہوں ، میرے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کفر مٹا دے گا ، میں حاشر ( جمع کرنے والا ) ہوں ، لوگوں کو میرے پیچھے حشر کے میدان میں لایا جائے گا اور میں عاقب ( آخر میں آنے والا ) ہوں اور عاقب وہ ہوتا ہے جس کے بعد کوئی نبی نہ ہو ۔‘‘ ( صحیح مسلم : ٦١٠۵ )
👍 1

Comments