
Al Rehman Law Firm — Legal Consultant
February 21, 2025 at 07:48 PM
رضامندی سے جاری ڈگری کے آٹھ استثناء ایسے ہیں جہاں اپیل ممکن ہںے۔
*Consent Decree*
1.) ایسا شخص اپیل کرے جو فریق مقدمہ نہ تھا۔
2007 MLD 331.
2.) ڈگری رضامندی سے نہ ہںوئی۔
1994 CLC 54
3.) عدالت کو سماعت کا اختیار نہ تھا۔
1986 SCMR 419
4.) جہاں پر راضی نامہ کی نوعیت کا تنازعہ تھا۔
1977 SCMR 586
5.) جہاں پر ڈگری معاہدہ کی حدود سے باہر تھی۔
1976 SCMR 519
6.) جہاں پر رضامندی حقائق کی غلطی کی وجہ سے تھی۔ (فراڈ)
1993 MLD 640
7.) جہاں پر راضی نامہ ممکن نہ تھا۔
1994 CLC 54
8.) جہاں پر حکم 23 رول 3 پر اس کی روح کے مطابق عمل نہ کیا گیا ہںو۔
1989 SCMR 1752.
👍
1