UNVEILER GUNPAL
UNVEILER GUNPAL
January 31, 2025 at 02:29 PM
جنید اکبر خان نے ملک بند کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا میں اگر غائب ہوگیا تو عمران خان کا حکم آتے ہی شانگلہ، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں پشاور کے ملحقہ لوگ اٹک پل بند کردیں فاٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں ساوتھ ریجن موٹروے بند کردی.------------------------- یہی تو میں پچھلے دو سال سے بہت سے آرٹیکلز میں پیٹ چکا ہوں کہ اگر اسلام آباد دھرنا دیتے ہوے انصافیوں کے جانگیے جلتے ہیں تو صرف چند بڑے شہروں کے مین روڈ صرف دو دو سو بندے بھی مل کر بھی وہ بند کر سکتے ہیں ۔ ایک ٹیم کو ڈالے والے پکڑیں تو نیا دستہ آ جاے اور یوں پورا ملک بند ہو جاے گا مگر وہ بالوں والی باندری علی امیں پیاز پور ۔۔ گنڈا پور دیگر کور کمیٹی کے ہیجڑے خانوں بیرسٹر گوہر،بیرسٹر سیف وغیرہ کو ساتھ ملا کر اپنی اپنی ہیریں جرنیلوں کے سیدے کھیڑے کی ڈولی میں اٹھوا رہے تھے۔ اچھا ہے اگر جنید اکبر صرف شانگلہ بٹگرام شاہراہ ریشم ہی اگر بند کرواے دے تو ڈھاکہ والوں کی پینٹیں پھٹ کر گلے کی بجاے ان کی زبان تلے آ جائیں گی۔ بلکہ میں تو سمجھتا ہوں پٹھانوں کو ہم پنجاب سندھ اور بلوچستان کے چپڑکدووں کا بھی کے پی کے میں داخلہ بند کر دینا چاہیے جو گھر میں پاپڑ کرارے سوکھے لارے لگا کر کسی دھرنے میں ایک لاکھ بندہ تک لے کر نئیں گئے تو پھر سرحد والوں پہ کون سا وحی سے حکم آیا ہے کہ وہ اپنے بچے مروائیں اور باقی صوبے پھوپھیوں کے بیاہ پہ جائیں۔ ہیف ہے ہیف مہر ہیف ہے

Comments