UNVEILER GUNPAL
UNVEILER GUNPAL
February 1, 2025 at 02:35 PM
کن تے ٹھنڈ کچہری بند ۔ تےفیصلہ ایناں دی پین کرے گی سر میں نے کان۔۔ کن کو غلاف میں لپیٹ کر پیش کیا ہے اصل میں پنجابی کی کہاوت کن والی نہیں۔۔۔۔۔ ک کی جگہ ل والی ہے جو حکیم لوہا پاڑ کی معجون کے سبب مرحوم عامر لیاقت کی کئی بیویوں کو چکما دے کر بھگا لے جاتا ہے ۔ بس گروپ میں محترماوں بنت حواوں کے احترم کے سبب میں نے لفظ کو سینسر کر دیا ہے۔ پردے نوں بے دردا نہ کرو سائیں۔ بھای اسلام آباد ہای کورٹ کے ججز کے خط کی آنہ دھیلی بھی ویلیو نہیں جب تک کالے کوے ججوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں اور کالے کوٹ والے کوے عادل ججوں کے ساتھ نہیں بلکہ اعظم تارڑ کے دیے گند کو کھانے میں مست و مست ننگ و ہست ہیں جن کو اربوں روپے کی رشوت میں عہدے فندز اور اس جگہ پلاٹ مل گئے ہیں جس کو ڈی ایچ اے سے جوڑ کر روپے کے پلاٹ کروڑ کے کر دیے ہیں۔ ویسے بھی جب ان ججوں نے ویلے کی نمازیں پڑھنی تھیں تب یہ کویلے کی ٹکریں مارتے رہے اور چپ چاپ ۔۔ کوی گل نئیں۔۔ کی بین بجاتے رہے منصور منیب اطہر من اللہ اور اسلام کے چھ جج قاضی عیسی کے ہنی ٹریپ میں قوم کا ریپ کرتے رہے، جس رات عمران کو ان ججوں نے اتارنے میں حصہ ڈالا اس رات سے آج تک یہ ۔۔ چھڑیاں نے دلی لٹی دوپہری ڈیوا بال کے۔۔۔ والے بال ٹھاکرے کھیل میں شامل رہے اور اب انھیں یاد آیا ہے جب انصاف کی ماں جرنیلوں کے ساتھ فرار ہو کر نکاح پہ نکاح پھڑکاتی جا رہی ہے۔ اور فرض کرو اسلام آباد کے موجودہ سینییر ججوں میں سے ہی چیف جستس لگ بھی جاتا تو کون سا ان کی بے بے کا لہنگا بچ جاے گا، جو فیصلہ ہای کورٹ میں عمران کے حق میں ہو بھی گیا وہ اگلے چند گھنٹوں میں سپریم کورٹ میں جرنیلوں کے گھنٹے ۔۔۔۔۔ منٹوں میں اڑا کر یہی سکھا شاہی نظام 2035 تک چلائیں گے کیوں کہ عامر فاروق بھڑووں کا لکڑ دادا 2032 میں چیف جسٹس بن کر انصاف کی پین یکی کرتا رہے گا۔ ہور دسو کوی میرے لائق خدمت۔۔ یا ہن آرام اے ؟🤔😌 سر میں میسنی کی طرح منجا ہلاے بغیر دھندہ کرنے والا نہیں ہوں۔ ایویں ای لوگوں کو دھیرج دینے والی چولیں نہیں ماری جاتیں۔ میری باتیں بھلے غلط لگیں یا غلط ثابت ہوں مگر آج اور اس وقت اپن کا بھیجا اور کلیجہ۔۔ جو سوچ اور کھروچ رہا ہے وہی بتانے میں مجھے شانتی ملتی ہے۔ گولی مار بھیجے میں۔۔ بھیجا تنگ کرتا ہے کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوی۔۔ ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔ نہ ہوتا میں کنجر تو کیا ہوتا 🙏😉 لفظوں کے ٹلے مارتا ہوں۔ مجھے گھر والے دوسری روٹی مانگنے پہ لتر مارتے ہیں اور آپ لوگ مجھے پلوٹو اور جالینوس سمجھے بیٹھے ہیں 🤣🤣🤣🙏۔ مِہر لیاقت گنپال

Comments