UNVEILER GUNPAL
February 13, 2025 at 04:44 PM
کل ڈاکو غریب ہاری کی بیٹی کی شادی سے ایک رات پہلے جہیز لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ اگلی رات (شب برات) گزار کر ڈاکووں نے مولوی کے ہاتھ ہاری کے گھر پیغام بھیجا۔۔ شب برات کو ہم نے چند نوافل پڑھ کر اتنے زیادہ گناہ معاف کرا لیے ہیں جو بنی کلب قبیلہ کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ تھے۔ لہذا پرچہ نہ کروانا ایویں ای مارے جاو گے خدا سے متھا لگا کر۔۔ اب کوی بندہ خدا مِہر کو بتاے گا۔۔ کوی حدیث ایسے لٹے پھٹے باپ اور بیٹی کے لیے بھی اتری تو میری مدد کریں ورنہ ڈاکو تو گناہ بھی معاف کروا چکے ہیں اور اگلے سال کا رزق بھی لکھوا چکے ہیں جو انھوں نے ڈاکے مار کے چھین لینا ہے۔ معزرت چاہتا ہوں اگر کسی اسلام کے ٹھیکیدار کی گستاخی کر بیٹھا تو۔ ویسے میری دھرتی ماں ساری ہی ڈاکووں نے کپڑے اتار کر لوٹ لی ہے اور آج شب برات سب سرکاری ڈاکو وہ گناہ معاف کروا کے اگلے سال کے ڈاکوں کا رزق لکھوا چکے ہیں۔ جا کر ابھی دیکھ لو سب یا کعبہ میں پڑے ہوں گے یا آستانوں میں مسجد کے دیوانوں میں ۔شکریہ