
UNVEILER GUNPAL
February 13, 2025 at 05:14 PM
سردار کے پاس ایک محترم خاتون نے استدعا داخل کی کہ فلاں فلاں نے اس کا حق مارا ہے مجھے انصاف لے دیں۔ ملزمان سے رابطہ کیا کہ یار بندے دے پتر بنو اور سپریم کونسل میں درخواست آنے سے پہلے اس کا حق دے دو۔ آگے سے وڈے حاجیوں نے کہا۔ سردار بن کھوتے دا پتر نہ بن۔ ہم نے اس عورت کا مارا حق شب برات میں دو نوافل کی ٹکروں سے معاف کروا لیا ہے، تو ماما لگنا ایں ہن۔ جب اللہ سے بخشوا لیا ہے تو اب تو اور تیری سائل عورت گئی بھاڑ میں ۔ ہم نے تو اب اور بھی ہیں مرغے تاڑنے