UNVEILER GUNPAL
UNVEILER GUNPAL
February 18, 2025 at 04:59 AM
معزرت مگر اس کا فیصلہ کون کرتا ہے کہ بلوچستان حملوں میں یا حتی کہ پی ٹی آی ورکرز کو مارنے والے حملوں میں مرنے والے فوجی یا پلسیے جاں بحق ہیں یا یکوں کے یک ہیں؟🤔۔ ہر ایسے حملے کے وقت آپ نوٹ کیا کریں آرمی چیف یا پولیس آئی جی کسی نہ کسی مریم اینڈ مختاراں مائی کے پاس پانچ کلو تمغوں کے ساتھ رنگ رلیاں پیلی چھلیاں کھانے پہنچے ہوتے ہیں۔ روم جل رہا تھا اور نیرو پین دا ویرو بانسری ٹھوک رہا تھا

Comments