UNVEILER GUNPAL
UNVEILER GUNPAL
February 18, 2025 at 06:21 AM
سر میں سمجھتا ہوں قوم ایک چلہے پہ ہے جرنیولوں کے ٹھلے پہ ہے۔ چوہلے پہ توا رکھا ہے اور نیچے اپنے لیے خود ہی لکڑیاں جلا کر تتے توے پہ پاپ کارن کی طرح ناچ رہی ہے۔ چلہے نالوں بلہا چنگا جیہڑا سڑ سڑ روٹیاں پکاے۔ ہم سے تو وہ چولہا ہی اچھا ہے جو خود جل کر دوسروں کے لیے روٹیاں پکاتا ہے
❤️ 1

Comments