UNVEILER GUNPAL
February 20, 2025 at 04:04 PM
جنرل یحی سے جسٹس یحی تک۔ کمین جسٹس شلوار قمیض آف پاکستان جنرل یحی کتی نے جنرل مریدے کے اردلی شوباز کے گھر جا کر جنرل مریدے کے حکم پہ ملاقات کی۔ چوروں نے یہ تصویر عوام کو انگوٹھا دینے کے لیے بنوا کر پلیدوں کے پاکستان کو بتایا ہے ہم ہی وہ ٹولہ ہیں جنہوں نے فارم سنتالیس سے حکومت عدلیہ پولیس اور فوج فتح کی ہے۔ ہمارے بوتھے پہچان لو۔جس ملک کا چیف جسٹس جعلی حاکم کے گھر آشیرباد حاصلے کرنے پہنچ جاے اس عدلیہ کے میناروں پہ کتوں کا پیشاب کروا کے رانی توپ سے اڑا دو۔تصویر بتا رہی ہے کہ شہزادہ بدلے یا بادشاہ، محل وہی رہتا ہے ، چند چور اپنے حق میں قانون بناتے ہیں، پھر ہر چور اپنی چوری کے فیصلہ کے لیے دو اور چور ملا کر جج بن بیٹھتے ہیں اور اپنے حق میں فیصلہ لے کر تیسرے چور کو جرنل بنا کر چوکیدار بنا دیا جاتا ہے۔ جب روپیہ ملے تو گونگے بولتے اور بہرے سنتے ہیں۔ یہ تصویر بتا رہی ہے ہم فرعونوں کے محل میں بھیڑ بکری تو فرعون کی ہی رہے گی۔ ہم چوبیس کروڑ بھیڑیں جان چکی ہیں کہ چونکہ ان چوروں کے ہاتھ کاٹ نہیں سکتے تو چلو چوم ہی لیتے ہیں ، لازمی بات ہے جب یہ چور رج کے کھائیں گے تو کچھ ٹکڑے تو گرائیں گے ہی، ہم بھیڑیں وہ ٹکڑے کھا لیا کریں گے۔ لعنت بھیجو شیر کی طرح ایک دن جینے کی بجاے ، چلو سارے سو سال بھیڑ بن کے جیتے ہیں۔ ہم جیتوں کو چھوڑ کر جنازوں پہ اکٹھی ہونے والی کوڈے عقل کی قوم بھول گئے۔۔ ہر بھیڑ کی موت قصاب کی چھری یا بھیڑیے کے دانتوں سے ہونا پکی تے ٹھکی لکھی ہوتی ہے ۔
سن سنتالی دھرتی ماں
پونجے کا بیٹا دے گیا
سن اکہتر چیر کے آدھی
دگڑم دلا دے گیا
باقی اماں سن پچیس میں
چکلے ماھیا لے گیا
باپ پہ پوت پتا پے گھوڑا
بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا
کوٹھے کے دلالوں کا ہر
بیٹا باپ پے گیا
مِہر پلیدوں کی اس دھرتی
پاکستان سے گیا
کچھ جنرل یحیٰ لے گیا
کچھ جسٹس یحیٰ لے گیا
☝️💀💀💀
مِہر لیاقت گنپال