UNVEILER GUNPAL
UNVEILER GUNPAL
February 24, 2025 at 09:34 AM
فوج کرکٹ کونسل چلا رہی ہے ‏فوج چلغوزے بیچ رہی ہے فوج کاشتکاری کر رہی ہے فوج شناختی کارڈ بنا رہی ہے فوج سول سروسز کو کنٹرول کررہی ہے فوج سٹاک مارکیٹ چلا اور کنٹرول کررہی ہے فوج اڈیالہ جیل کو کنٹرول کر رہی ہے فوج اسمبلیوں میں قانون سازی کر رہی ہے فوج عدلیہ کو بنا پچھاڑ کنٹرول کر رہی ہے فوج نے میڈیا کو قابو کررکھا ہے فوج یونیورسٹیوں میں لیکچر دینے جارہی ہے فوج الیکشن کمیشن پہ مسلط ہے فوج مخصوص سیاسی جماعت کو کرش کر رہی ہے فوج سیاسی کارکنوں پہ ناجائز مقدمات بنا رہی ہے فوج بار کونسلوں کے الیکشن کنٹرول کررہی ہے فوج ہسپتال چلا رہی ہے فوج سکولز چلا رہی ہے فوج کرپٹ ایلیٹ کی حفاظت کر رہی ہے فوج سفارتکاری کر رہی ہے *فوج ہر جگہ فرنٹ فٹ پہ ہے* *بس وہاں نہیں ہے* *جہاں فوج کو ہونا چاہیے* اور یہ کہ جب ہر جگہ فوج خود موجود ہے، تو پھر سوال بھی فوج سے ہی ہو گا نا ؟؟ پھر سوال اٹھانے والے کو کیوں اٹھاتے ہو ؟؟ اگر سوال سے ڈر لگتا ہے تو اپنی آئینی ذمہ داریوں تک محدود ہو جاؤ پھر کوئی تنقید کرے گا تو اسے ہم جواب دیں گے تم ملک و قوم کا دفاع کرو یہ قوم تمہارا دفاع کرے گی ورنہ پھر پوچھا جائے گا *‎#whoareyou* *‎#whoareyou*
😢 1

Comments