
Islamic Kids Urdu & English
February 1, 2025 at 01:16 AM
*🌻آج 02 شعبان المعظم کروڑوں حنفیوں کے عظیم پیشوا حضرت سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کا یومِ عرس ہے۔🌻*
*🍀حضرت سیدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ایصالِ ثواب کیلئے آپ بھی اپنے گھر میں نیاز و فاتحہ کا اہتمام ضرور کیجئے گا۔🍀*
*🌼ہاتھوں ہاتھ 3 بار درود شریف (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھ کر ایصالِ ثواب کردیجیے اور اس میسج کو آگے بھی شیئر کیجئے۔🌼*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCGHiEId7nETIRFfW3c
❤️
👍
💓
10