
Islamic Kids Urdu & English
March 2, 2025 at 01:58 AM
*💚آپ تمام کو رمضان المبارک کا چاند و مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔!!!💚*
*🌻یا اللہ پاک یہ مبارک مہینہ ہم سب کے لئے رحمتوں، برکتوں، نیکیوں، بھلائیوں، آسانیوں اور عافیت والا ہو، ہمیں اس مہینے میں خوب عبادات کرنے کی توفیق عطا فرما، مکمل تروایح ادا کرنے اور مکمل روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما، ہمیں رمضانِ مکہ رمضانِ مدینہ دکھا، ہماری اور ہمارے مرحومین کی تمام کی بے حساب مغفرت فرما (آمین)۔🌻*
*🌼یا اللہ پاک اس مبارک و بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں، مصائب، آزمائشیں اور بیماریوں کو ختم فرما دے (آمین)۔🌼*
*🌹یا اللہ پاک اس مبارک مہینے کے صدقے ہمیں مدینۂ منوّرہ کی باادب باذوق حاضری نصیب فرما، ہم سب کی بے حساب مغفرت فرما (آمین)۔🌹*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCGHiEId7nETIRFfW3c
❤️
🤲
👍
6