✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
February 23, 2025 at 05:14 PM
اور آپ کو معلوم ہیں؟؟؟ کہ اللّٰه پاک
قرآنِ مجید میں فرماتا ہے۔
ترجمہ و مفہوم یوں ہے کہ جو *_ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں_*
کو ستاتے ہیں انہوں نے بہتان و کھلا گناہ اپنے سر لیا۔
سورۃ الاحزاب آیتِ مبارکہ 58
❤️
1