✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
February 25, 2025 at 02:33 AM
اگر آپ وہ کام کرتے ہیں جو اللّٰه کو پسند ہیں اور اسے دوسرے لوگ نہیں کرتے تو اللّٰه کا پسندیدہ کون ہوگا آپ یا لوگ ؟؟؟ ” آپ نے جتنا اللّٰه کی نظر میں اوپر جانا ہے اتنا اللّٰه کی پسند کا ہر عمل کیا کریں۔“

Comments