✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
February 25, 2025 at 02:37 AM
*🌹تمہاری مدد کے جائے گی۔ نقصان کی تلافی بھی ہو گی🌹* حضور پُر نور ﷺ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’ اے لوگو! مرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں (اپنے گناہوں سے) توبہ کر لو اور مصروف ہو جانے سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کر لو اور ذکر کی کثرت سے اپنے اور اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کے درمیان تعلق پیدا کر لو، اسی طرح ظاہری اور پوشیدہ طور پر صدقہ دیا کرو تو تمہیں رزق بھی دیا جائے گا،تمہاری مدد بھی کی جائے گی اور تمہارے نقصان کی تَلافی بھی کی جائے گی۔“ ( ابن ماجہ شریف)

Comments