
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
February 25, 2025 at 08:14 AM
*ہر لمحہ کو قیمتی بنائیں، منہ میں کچھ نہ کچھ پڑھتے جائیں۔*🌏🌻
حضرت علامہ ابن رجب رحمہ الله فرماتے ہیں:
*"گناہوں سے بچو، کیونکہ یہ رحمت کے موسم میں بخشش سے محروم کر دیتے ہیں۔"* 🥺😞
[لطائف المعارف]
*✨ اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ....*✨
✨ *اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ....✨*
❤️
1