
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
February 26, 2025 at 01:44 PM
*⏤͟͟͞͞★🤍⃟ `حقوق زوجین`* 🕊️⏤͟͟͞͞★*
رسولِ خدا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےارشاد فرمایا:
”*جب تجھ میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کر۔*“
( بخاری،ج 2،ص470، حدیثِ مبارکہ : 3484 )
معلوم ہوا -----------
کہ کسی بھی بُرے کام سے رکنے کا ایک سبب شرم و حیا بھی ہے --------
مگر افسوس
جب بڑوں کی عقل پر پردہ پڑ جائے --------- تو چھوٹوں سے کسی قسم کی امید نہ رکھی جائے۔
لیکن یہ بھی یاد رکھا جائے
*” آپ سے آپ کی ہر بے حیائی کا حساب لیا جائے گا۔“*
❤️
👍
2