✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
February 27, 2025 at 02:14 PM
ہدایت ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتی ہے بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں اللّٰه تبارک وتعالیٰ اپنے دین کیلئے چنتے ہیں...!! اور کچھ احساس تسکینِ قلب ہوتے ہیں لیکن اللّٰه سے جڑنے کا احساس محض دل کو ہی نہیں بلکہ روح کو بھی سکون بخشتا ہے....!! اللّٰه سبحان وتعالیٰ بس مرتے دم تک اپنے خاص بندوں میں ہمیں اور ہمارے پیاروں کو شامل رکھیں۔ آمین
❤️ 1

Comments