✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
March 1, 2025 at 09:58 AM
⏰ *رمضان المبارک... بہت قریب ہے*
*آپ کے ہاتھ میں اس موبائل کے پکڑنے کا کوئی وزن نہیں ہے لیکن اس کا غلط استعمال روزِ محشر آپ کی کمر توڑ سکتا ہے...!*
اگر اپکا موبائل 👇
🔅ادھر کی ادھر لگانے میں
🔅غیبتیں کرنے میں.
🔅سازشیں کرنے میں.
🔅گانے سننے یا فلمیں دڑامے دیکھنے میں
👆 *ان میں سے کسی بھی کام میں استعمال ہوتا ہے... تو خبردار رہیں.... اللہ سب جانتا ہے اور حساب لینے کے لئے کافی ہے*
⏰🌹 *اپنے اس موبائل کو..... خیر سیکھنے اور سیکھانے کے لیے استعمال کیجئے*