✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
March 2, 2025 at 12:01 AM
رمضان سونے کا مہینہ نہیں۔ رمضان ٹرانسمیشن میں وقت برباد کرنے کا وقت نہیں رمضان سپیشل ڈرامہ دیکھنے کا مہینہ نہیں۔ کھانا پکانے کی نئی نئی ترکیبیں ٹرائی کرنے اور نت نۓ کھانوں کی پکچرز سٹیٹس پر اپ لوڈ کر کے ریاکاری کرنے کا مہینہ نہیں۔ رمضان افطار پارٹیوں کا مہینہ نہیں۔ عید کے لیے شاپنگز میں پورا پورا مہینہ برباد کرنے کا مہینہ نہیں۔ ___________________ رمضان تو سال بھر کے گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے۔ اپنے رب کے قریب ہو جانے کا مہینہ ہے۔ قرآن کریم کا مہینہ ہے اور دعاٶں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔
😢 1

Comments