✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
✿ الحیــــــاء مــــــن الایــمان ✿
March 2, 2025 at 01:28 AM
تراویح سنتِ موکدہ ہے، بلا عذر اسے چھوڑنے کی عادت بنانے والا یا غیر اہم سمجھ کر چھوڑنے والا گناہ گار ہے، خلفائے راشدینؓ، صحابہ کرامؓ،تابعینؒ، تبع تابعینؒ،ائمہ مجتہدین اور سلفِ صالحین سے پابندی سے تراویح پڑھنا ثابت ہے لہٰذا تراویح کا خوب اہتمام کرنا چاہیے، البتہ اگر کبھی عذر کی وجہ سے چھوٹ جائے تو اگر چہ گناہ نہ ہو گا، لیکن بڑی خیر سے محرومی ہے۔ دوستوں کے ساتھ مطلقاً مصروفیت تو تراویح چھوڑنے کے لیے عذر نہیں ہے۔

Comments