
🌹💕مؤ من🌹💕
February 12, 2025 at 07:11 AM
✍️📝📚 *"آج کـــــی تــیـــــســـری بات"* 📚📝
*جب تم سکون کی تلاش میں در در بھٹک رہے ہوتے ہو، تمہارے دل میں بے چینی اور روح میں اضطراب ہوتا ہے، تب وہ رب، جو تم سے بے حد محبت کرتا ہے، تمہیں تمہاری زندگی میں سکون لوٹانے کے لیے تہجد کی راہ دکھاتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ تم رات کے سناٹے میں اس کے حضور جھکو، اپنے دل کا بوجھ اس کے سامنے رکھو، اور اس کی رحمت کے سائے میں حقیقی سکون پا جاؤ۔ یہی وہ وقت ہے جب دعائیں قبول ہوتی ہیں اور دل کی بے چینی سکون میں بدل جاتی ہے۔ ❤️*
*📚📖 🌷💯🥀