🌹💕مؤ من🌹💕
February 13, 2025 at 05:17 AM
✍️📝📚 *"آج کـــــی پہــــــــــلی بات"* 📚📝
*اللہ کبھی تمہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا ہے۔ اسی لیے جب تمہیں کوئی چیز ستانے لگتی ہے، تو وہ اُس کو تم سے دور کر دیتا ہے۔ جب تم خوشی کے ذریعے اُس تک نہیں پہنچ پاتے، تب وہ ایسے حالات پیدا کر دیتا ہے کہ تم اُس کی طرف دوڑے چلے جاتے ہو۔ تمہیں بھلے اُس سے محبت نہ ہو، مگر اُس کو تم سے اتنی محبت ہے کہ وہ تمہیں خود سے دور جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ❤️*
*📚📖* 🌷💯🥀