🌹💕مؤ من🌹💕
🌹💕مؤ من🌹💕
February 13, 2025 at 06:13 AM
✍️📝📚 *"آج کـــــی تــــیــســــری بات"* 📚📝 *جب اللہ دیکھتا ہے کہ تم نے اس پر کامل بھروسہ کرنا سیکھ لیا ہے تو وہ تمہارا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیتا ہے اور تمہاری دعاؤں کو قبول کرنے کے لیے "کُن" فرما دیتا ہے، پھر تمہاری ساری مشکلیں خود بخود ختم ہونے لگتی ہیں۔ بس الله پر بھروسہ رکھو، صبر سے کام لو، اور یقین کرو کہ اللہ کبھی تمہیں مایوس نہیں کرے گا۔ ❤️* *📚📖 🌷💯🥀

Comments