🌹💕مؤ من🌹💕
🌹💕مؤ من🌹💕
February 13, 2025 at 06:14 AM
✍️📝📚 *"آج کـــــی چـــــــوتـھــی بات"* 📚📝 *اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز تمہارے ہاتھ نہیں آئے گی۔ جہاں اتنا صبر کیا ہے، وہاں تھوڑا صبر اور سہی۔ پھر دیکھنا، جو اب تک تمہارے نصیب کا حصہ نہیں تھا، وہ بھی تم تک پہنچا دیا جائے گا۔ غم نہ کرو، نہ ہی مایوس ہو، کیونکہ اللہ تمہارے ساتھ ہے۔ کیا ایک ہار کی وجہ سے تم ہر اُس کامیابی کو بھول گئے ہو جس سے اللہ نے تمہیں نوازا ہے؟ اُس کی بے شمار رحمتوں کو یاد کرو اور یہ بات اپنے دل میں بٹھا لو کہ تمہارا رب ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ وہی تمہارے لیے بہترین فیصلے کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️* *📚📖🌷💯🥀
🤲 1

Comments