
🌹💕مؤ من🌹💕
February 16, 2025 at 03:10 AM
*اپنے طبیب خود بن جاؤ*
بھترین وہی ہے جو اپنی روحانی بیماریوں کو خود تشخیص دے اور وہ خود ہی تشخیص کرنے والا بنے۔ایک کاغذ پر لکھ دے! حسد،کینہ،بدگمانی،جھوٹ، وغیرہ۔۔ایک ایک کر کے سب کو دور کر دیں۔
*رھبر معظم امام سید علی خامنہ ای*
🪀