
🌹💕مؤ من🌹💕
February 16, 2025 at 03:13 AM
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
- *🌙 17 شعبان المعظم 1446 ھِجْرِی🕌ْ*
- *🧾 16فروری 2025 :عِیسَوی*
- 🌞 *04 پھاگھن 2081 بکرمی*
- *🌍 بروز ہفتہ*
*آج کی بات*
*کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯*
*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_