🌹💕مؤ من🌹💕
February 21, 2025 at 05:22 AM
✍️📝📚 *"آج کـــــی دوســـــری بات"* 📚📝
*کیا تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری زندگی میں کچھ بھی بے مقصد ہو رہا ہے؟ کبھی کبھار وہ درد، جس سے تم گزر رہے ہوتے ہو، تمہیں زندگی کے اہم سبق سکھا رہا ہوتا ہے۔ اُس وقت اسے برداشت کرنا مشکل لگتا ہے، مگر یقین کرو کہ اللہ تعالی نے تمہاری منزل تمہاری سوچ سے بھی زیادہ حسین رکھی ہے۔ بس اللہ پر کامل یقین رکھو، کیونکہ وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ہمیشہ تھامے رکھے گا۔ ❤️*
*📚📖🌷💯🥀