🌹💕مؤ من🌹💕
🌹💕مؤ من🌹💕
February 23, 2025 at 08:51 AM
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ - *🌙 24 شعبان المعظم 1446 ھِجْرِی🕌ْ* - *🧾 23 فروری 2025 :عِیسَوی* - 🌞 *11 پھاگھن 2081 بکرمی* - *🌍 بروز اتوار* *آج کی بات* *ہمت مت ہارو، دعامانگتے رہو، جب تک جواب نہ مل جائے۔ جب اللہ تمہیں صبر کی انتہا تک لے آتا ہے، تو یقین رکھو کہ آزمائش اب ختم ہونے والی ہے، اور پھر تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ کر اپنی جھولی پھیلایا کرتے تھے۔ ❤️* *🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

Comments