
🌹💕مؤ من🌹💕
February 23, 2025 at 09:00 AM
✍️📝📚 *"آج کـــــی پــــانــچـــویـں بات"* 📚📝
*رُکیں ! ذرا مُڑ کے دیکھیں ! دیکھیں کہ آپ نے اتنا سفر کتنی ہمت اور صبر کے ساتھ طے کر لیا ہے۔ دیکھیں کہ کتنی بڑی بڑی آزمائشیں پیچھے رہ گئی ہیں اور آپ یہاں تک پہنچ آئے ہیں۔ ہر نئے موڑ پر لگا تھا کہ اب نہیں چل سکیں گے اور پھر اللّٰه کی مدد سے کیسے قدم بڑھائے ہیں ۔ جب اتنا طویل سفر کر لیا ، اب تو ہمت نہ ہاریں ، نہ جانے آپ منزل کے کتنا قریب پہنچ چکے ہیں، ہمت کریں، ہار نہ مانیں۔*
*📚📖 🌷💯🥀
❤️
1