سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
February 19, 2025 at 02:17 PM
‏‎السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ `19 فروری 2025 بدھ` 21 شعبان 1446 ہجری ملتان شریف 381 اے میں `مغرب` کی نماز کے بعد چلنے والے ٹریک `ویڈیو تعلیم شریف: VM-0149` 6 فروری 2008 عشاء محفل پارٹ 2 نعت شریف: ۱- یا محمد صل اللہ علیہ وسلم کہوں آپ میری بخششیں ۲- شیخ جی میرے جب سے آئے ہیں یہاں رحمتوں میں گھرا شہرِ ملتان ہے ۳- محمد صل اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں اللّٰہ کی رحمت ۴- یہ ادریسیہ اس لئے معتبر ہے ۵- کرے سہل منزل فقط ادریسیہ آڈیو لنک: https://idreesia.com/ur/taleem/7318
❤️ 👍 💚 ♥️ 🌷 🌹 😘 🙏 🫀 102

Comments