سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ  Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ Silsila Muhammadia Ameenia Idreesia
February 21, 2025 at 03:49 PM
‏‎السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ `21 فروری 2025 جمعہ` 23 شعبان 1446 ہجری ملتان شریف 381 اے میں `مغرب` کی نماز کے بعد چلنے والے ٹریک `ویڈیو تعلیم شریف VM-0152` 9 فروری 2008 مغرب پارٹ 2 نعت یا وجہ اللہ یا وجہ النبی وہ ﷺ ہیں ادریسیہ میں ازل سے نہاں بات تھی راز کی راز اب نہ رہی تعلیم عنوان لیڈروں سے احتیاط، مہنگائی، ایمان، آقا جی ﷺ کی زات ہمارا زبردست وسیلہ، مدینے میں مرنے کی دعا، بات سمجھ کے مطابق،، محبت والوں کے ساتھ اللہ کا امتیازی کرم، شیخ جی ہمارا وسیلہ، خوش قسمتی، تقاضہ کرم، آڈیو لنک https://idreesia.com/ur/taleem/7323
❤️ 💚 ♥️ 🌷 🌸 💜 😘 🙏 🤍 🫀 93

Comments