Quran ❥ القرآن الڪريم
Quran ❥ القرآن الڪريم
February 7, 2025 at 06:18 AM
*`D A I L Y - D U A - D A Y - 231`* 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿𝗳𝘂𝗹 𝗣𝗿𝗼𝘁𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗗𝘂𝗮 | 𝗦𝗵𝗶𝗲𝗹𝗱 𝗬𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲𝗹𝗳 𝗳𝗿𝗼𝗺 𝗘𝘃𝗶𝗹 𝗘𝘆𝗲, 𝗘𝗻𝘃𝘆 & 𝗛𝗮𝗿𝗺 *━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* > - *یہ میسیج واٹساپ پر براڈکاسٹ کے ذریعے حاصل کرنے کے لئے آپ محمد عثمان باجوہ بھائی کا نمبر اپنے پاس ایڈ کرکے رابطہ کر سکتے ہیں* > +92-3334133586 `گزرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اب ان دنیا میں نہیں ہے ان کے اور جو اس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں` *اے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں* *یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے* *اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما* *اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* *━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*

Comments