Quran ❥ القرآن الڪريم
Quran ❥ القرآن الڪريم
February 8, 2025 at 02:44 PM
`🕊️ *D A I L Y - Q U R A N - D A Y 844*` Chapter-3:Aal-i-Imraan [185-186] Aal-i-Imraan: آل عِمْرَانَ ("The Family of Imran") is the 3rd surah of the Quran with 200 ayat/verse. *━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─* > - *یہ میسیج واٹساپ پر براڈکاسٹ کے ذریعے حاصل کرنے کے لئے آپ محمد عثمان باجوہ بھائی کا نمبر اپنے پاس ایڈ کرکے رابطہ کر سکتے ہیں* > +92-3334133586 `گزرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اب ان دنیا میں نہیں ہے ان کے اور جو اس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں` *اے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں* *یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے* *اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما* *اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* *━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*

Comments