
Free Earning With Zaheen
February 19, 2025 at 04:39 AM
*Telegram + TON Blockchain*
میں آج تک نہیں دیکھا کہ کوئی ٹوکن جو TON بلاک چین پر لانچ ہوا ہو اور وہ پھر کم از کم 5$ پر لسٹ ہوا ہو- اب تو NOT اور DOGS ائرڈرراپ بھی مارکیٹنگ ٹیکٹِس لگ رہا کمیونٹی کو ٹریپ کرنے کے لیے- ہر پراجیکٹ ای ناکام ہو رہا جو بھی TON پر لانچ ہو رہا-
تو PAWS کی ٹیم نے PAWS کو TON کی بجائے SOL پر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا تھا- PAWS کا BOT اور Channel اب Telegram نے ڈلیٹ کر دیا ہے مگر PAWS نے اپنا سارا ڈیٹا پہلے ہی Website پر ٹرانسفر کر لیا تھا- اب Website سے Claim ہو گا PAWS کا ریوارڈ- TGE اور Claim جلد Live ہونے والا ہے-
👍
1