Zainab Bhutto Official
Zainab Bhutto Official
February 1, 2025 at 04:21 PM
صدر مملکت آصف علی زرداری کی راولپنڈی میں میجر حمزہ اسرار شہید کے آبائی گاؤں آمد ‏صدر مملکت نے گزشتہ دنوں میر علی، شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کاروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی
❤️ 2

Comments