Zainab Bhutto Official
Zainab Bhutto Official
February 5, 2025 at 02:38 AM
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ، نائب صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سابقہ رکن سندھ اسمبلی امان اللّٰہ مسعود نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سینئر رہنما نیاز بٹگرامی کے ہمشیرہ کی شادی میں شرکت کی۔ نیاز بٹگرامی کے ہمشیرہ کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی۔ اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ نیاز بٹگرامی کے ہمشیرہ کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اللّٰہ تعالى اپنے خاص كرم سے آپکی زندگى ميں چين و سكون كى ايسى بہار لائے جو كبھى ختم نہ ہو۔
❤️ 🙏 3

Comments