Zainab Bhutto Official
Zainab Bhutto Official
February 21, 2025 at 10:54 PM
کراچی: شہر قائد میں ہیوی حادثات میں سے زائد قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع المناک سانحہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں سوگواران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی درجات کے لیے دعاگو ہوں۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ نائب صدر کراچی ڈویژن سابقہ رکن سندھ اسمبلی امان اللّٰہ مسعود معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جو ہیوی گاڑی قانونی ٹائم کی خلاف ورزی کریں گا اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ جو لوگ ہیوی گاڑیوں کو جلا کر شہر کراچی کی بدامنی اور امن وامان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سندھ حکومت اس المناک حادثات میں شہید ہونے والے افرادوں کے شوائد اکٹھا کر رہی ہے اس کے لواحقین کو مالی مدد فراہم کی جائے گی تاکہ وہ اس کٹھن وقت میں سہارا حاصل کر سکیں۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ امان اللّٰہ مسعود اور حکومت سندھ جلاؤ گھیراؤ میں جلانے والی گاڑیوں کی بھی شوائد اکٹھا کر رہی ہیں۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ امان اللّٰہ مسعود
❤️ 👍 2

Comments