
Ummat I Muslima
February 16, 2025 at 12:07 PM
والدین اپنی آنکھوں سے بچوں کو دنیا کے فتنوں میں مگن ہوتا دیکھ رہے ہیں،
لیکن انہیں بچانے کا کوئی انتظام نہیں کر رہے،
اس سے بڑی بدنصیبی کیا ہو گی کہ اپنا قیمتی سرمایہ لٹتا دیکھیں اور اسے بچا نہ سکیں،
دنیا کی باتوں میں آ کے اپنے بچوں کو غرق نہ کریں.
_______________________
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ