
Ummat I Muslima
February 20, 2025 at 01:30 PM
*رائحة رمضان تقترب*
رمضان کی خوشبو قریب تر ہورہی ہے...!!
*أياماً معدودات*
یہ گنتی کے چند دن ہیں...!!
*رمضان بين أحد عشر شهراً*
رمضان 11مہینوں کے درمیان ایسے ہی ہے...!!
*كيوسف بين أحد عشر كوكباً*
جیسے یوسف 11ستاروں کے درمیان تھے...!!!
*فلا تقتلوه*
پس تم اسے قتل نہ کر دینا...!!!
*ولا تلقوه في غيابة الجب*
اور اسے اندھیرے کنویں میں نہ پھینک دینا...!!!
*ولا تبيعوه بثمن بخس*
اور نہ ہی اسے سستی قیمت پر فروخت کردیا...!!!
*بل أكرموا مثواه*
بلکہ اسکی عزت وتکریم کرنا...!!!
*عسى أن ينفعنا*
قریب ہے کہ یہ ہمیں فائدہ پہنچائے...!!!
*أو نتخذه شفيعاً يوم القيامة*
یاہم قیامت کےدن اسے شفیع بنالیں...!!!
*اللّٰھم بلغنا رمضان...!!!*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین🥀🌼🫧*