Ummat I Muslima
Ummat I Muslima
February 22, 2025 at 01:48 AM
*اکثر ہم تکلیف میں بے چین ہوجاتے ہیں ہماری رگ رگ محو دعا ہوتی ہے کہ کب ہم اس تکلیف سے نجات پاٸیں اور سکون پانے کے لیے تڑپتے بلبلاتے اور گڑگڑاتے ہیں لیکن ہم شاید بھول جاتے کہ وہ "رب" ہمارے صبر ڪے لمحات، روتی ہوئی آنڪھیں، ڪپڪاتے ہوئے ہونٹ ، درد سے بیتے لمحات وہ سجدوں میں جھڪنے والا سر اور وہ تڑپ میں رہنے والا دل ڪچھ بھی نہیں بھولتا...!! وہ ہماری آہ و پکار دیکھ بھی رہا ہوتا ہے اور سن بھی رہا ہوتا ہے بس ہمارے اندر صبر اور استقامت ہونا چاہیے وہ رب ضرور اپکی ہر تڑپ اور تکلیف کو دور کردے گا 🤲🏻* *وقت تہجد اپنے رب سے اپنی تکلیفوں پریشانیوں اور دکھی دلوں کو رب تعالی کے سامنے رکھنے کا وقت ہے تہجد کے وقت رب منتظر ہوتا ہے آپکے سوالوں کا*🕋🤲🏻 تہجد کا الارم لگالیں ✨ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
❤️ 1

Comments