Learn Crypto Mining 💡
February 3, 2025 at 10:36 AM
انٹرنیٹ پر سرچ کر لیں سال 2010 میں Laszlo Hanyecz نامی شخص نے 10,000 بِٹ کوئن کے بدلے دو بڑے پیزے P2P پر خریدے- اس نے بھی سوچا ہو گا یہ کوئنز فضول ہیں چلو دو پیزے مل رہے تو لے لو-
اگر آج اس کے پاس 10,000 بِٹ کوئن ہوتے تو یہ کھرب پتی ہوتا-
❤️
😂
😮
3