Pakistan Voice 🇵🇰
Pakistan Voice 🇵🇰
February 17, 2025 at 04:19 PM
پولی کلینک اسپتال کے سامنے ایک خاتون نے بائیکیا رائیڈر کو اپنی گاڑی سے ٹکر ماری اور نہ صرف معذرت کرنے سے انکار کیا بلکہ غریب مزدور پر تشدد کیا اور انتہائی گندی گالیاں بھی دیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ بائیکیا رائیڈر نے صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی ردعمل سے گریز کیا۔ پاکستان میں ایسے واقعات میں اکثر خواتین "عورت کارڈ" استعمال کر کے آسانی سے بچ نکلتی ہیں، جبکہ متاثرہ مرد کو خاموشی اختیار کرنی پڑتی ہے۔ #سماجی_ناانصافی #عورت_کارڈ #بائیکیا_رائیڈر #pakistanvoice #pakvoice
😡 1

Comments