Pakistan Voice 🇵🇰
Pakistan Voice 🇵🇰
February 18, 2025 at 07:06 AM
ایک مہینے بعد میری بیٹی کی شادی تھی، میری بیٹی کو پاکستان فوج والے اُٹھا کر کیمپ میں لے گئے، میں ایک باپ ہوں اور شاید آپ کو سمجھ نہیں آ رہی، میرے سامنے میری بیٹی کے ساتھ بیس فوجیوں نے غلط کیا، مجھے وہاں سے جیل شفٹ کر دیا گیا، میں نے یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد کہا کہ مجھے پھانسی دے دو، میں اب گھر نہیں جانا چاہتا، تم وردی والے اگر سمجھتے ہو کہ قیامت کے دن تم لوگ جنت میں داخل ہو گے تو یہ تمہاری بھول ہے، یہ باپ تمہارا گریبان پکڑ کر کھڑا ہو گا، میری بیٹی کا ریپ کرنے والی فوج سے میں پوچھتا ہوں، تُم لوگ مقبوضہ کشمیر کے لئے کیوں نہیں لڑتے ، تم ہمارے ساتھ ہی کیوں لڑتے ہو؟
😢 1

Comments