
Pakistan Voice 🇵🇰
February 20, 2025 at 08:26 AM
آرمی چیف کے تین دن سے برطانوی دورے پر انکے واش روم جانے کی بھی ہیڈ لائن دینے والا الیکٹرانک میڈیا بھی ٹھنڈا ٹھار بیٹھا ہے۔ آخر یہ کس قسم کا دورہ ہے جس کے مقاصد اور "حسب معمول کامیابیوں" پر چمچوں کو بھی بات تک نہیں کرنے دی جا رہی
@shafqatmm1
#pakistanundermilitaryfascism
#pakistanvoice #pakvoice
👍
1