Pakistan Voice 🇵🇰
February 25, 2025 at 06:24 AM
سندھ میں وڈیروں کا ظلم عروج پر! 🚨
وہ مائیں اور بیٹیاں جو اپنے گھروں میں محفوظ تھیں، آج در بدر ہو رہی ہیں، عزتیں پامال کی جا رہی ہیں، اور کوئی پوچھنے والا نہیں! کیونکہ سندھ عملاً زرداری کے حوالے کر دیا گیا ہے—ایسا لگتا ہے جیسے فوج نے سندھ کو زرداری کو ٹھیکے پر دے دیا ہو کہ جو چاہے کرے اور کوئی نہ روکے!
کیا سندھ کی انتظامیہ میں کوئی غیرت مند ہے جو ان وڈیروں کے خلاف کھڑا ہو اور مظلوموں کو انصاف دلائے؟ 💔⚖️
😡
😢
2