Pakistan Voice 🇵🇰
Pakistan Voice 🇵🇰
February 27, 2025 at 07:36 AM
محمود خان اچکزئی کا دوٹوک اعلان 🚨 "کانفرنس آج ڈھنکے کی چوٹ پر ہوگی! دیکھتے ہیں کون ہمیں روکتا ہے۔ سندھی، بلوچی، پختون، پنجابی—سب اپنی بات ہر صورت کریں گے!" ریاستی جبر کے باوجود آج حق کی آواز بلند ہوگی! 📢🔥 #pakistanvoice #pakvoice
👍 1

Comments